shehbaz sharif

اسمگلنگ کے خاتمے کیلئے ملک گیر مہم تیز کرنے کا حکم

وزہر اعظم کا اماراتی صدر کیساتھ ٹیلیفونک رابطہ ، موسمیاتی تبدیلی کے چیلنج سے نمٹنے کیلئے مشترکہ اقدامات پر زور دیا

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے سعودی معاون وزیر دفاع میجر جنرل طلال بن عبداللہ کی ملاقات

عاصم منیر asim munir

سعودی معاون وزیر دفاع کا علاقائی امن و استحکام کیلئے پاک فوج کی خدمات کا اعتراف

پاکستان نے ہر سال 25ارب ڈالر کا قرض واپس کرنا ہے،وزیرخزانہ

aurangzeb

آئی ایم ایف مشن کا دورہ پاکستان مئی کے وسط میں متوقع ہے،محمد اورنگزیب

بلوچستان کی 14 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

بلوچستان balochistan cabina

کابینہ میں ن لیگ کے سردار عبدالرحمان کھیتران، نور محمد دمڑاور سلیم کھوسہ بھی شامل

کراچی: لانڈھی میں حملہ، 2 افراد جاں بحق

Karachi Firing

گاڑی میں 5 جاپانی شہری سوار تھے، حملے کے نتیجے میں تمام غیر ملکی شہری محفوظ رہے

خیبرپختونخوا میں طوفانی بارشوں سے جاں بحق افراد کی تعداد 36 ہو گئی،46 زخمی

شدید بارش rain

جاں بحق افراد میں 20 بچے، 8 مرد اور 8 خواتین شامل، 388 گھر مکمل تباہ

وزیر داخلہ محسن نقوی کا کچے کے علاقے میں مشترکہ آپریشن کا فیصلہ

محسن نقوی (mohsin naqvi)

کچے کے علاقے سے شرپسندعناصر کا مشترکہ آپریشن سے مستقل خاتمہ کیا جائے گا، محسن نقوی

اسرائیل کا ایران پر میزائل حملہ، ایران کا 3 ڈرونز مار گرانے کا دعویٰ

Iran

صورتحال کنٹرول میں ہے اور معطل پروازیں بحال کردی گئی ہیں، ایران